اسلام علیکم ناظرین میں آپ کو ایک بہت ہی اہم خبر کے بارے میں بات کرنے لگے ہیں حال ہی میں پاکستان کے قومی اسمبلی اسپیکر اسد قیصر نے ترکی کا دورہ کیا اور اس دورے کے دوران انہوں نے کورلش عثمان کے سیٹ کا بھی وزٹ کیا جہاں پر کورلش عثمان ڈراما کی شوٹنگ ہو رہی ہے اسی کے دوران اسد قیصر کی کچھ تصاویر بھی لی گئی
اس دور میں میں جب اسد قیصر نے نے گلشن عثمان ان شوٹنگ سیٹ کا وزٹ کیا تو وہاں پر ان کی کافی ساری تصاویر ر کلش عثمان میں کام کرنے والے ایک ٹرک کے ساتھ بھی لی گئی جیسے ہی ان تصاویر کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا گیا تو یہ تصاویر وائرل ہونے لگی لگی اور ان تصاویر نے کافی زیادہ مقبولیت حاصل کرلی
یہ تصاویر قومی اسمبلی اسپیکر اسد قیصر کی پروفائل پر پوسٹ کی گئی ان تصاویر میں اسد قیصر کافی سارے ایکٹرز کے ساتھ کھڑے ہیں جن میں سب کے فیورٹ عثمان کا کردار ادا کرنے والے ایکٹر کے ساتھ بھی ان کی تصویر لی گئی اور اسی کے ساتھ ڈرامہ کے پروڈیوسر کے ساتھ بھی ان کی کافی ساری تصاویر کو دیکھا گیا
ان تصاویر میں سے ایک تصویر جو کہ سوشل میڈیا پر کافی زیادہ وائرل ہوئی اس تصویر میں اسد قیصر ڈرامہ میں دکھائے جانے والے کای قبیلے کے سردار کی کرسی پر بیٹھے ہیں اور وہ کائی قبیلہ کے سردار عثمان کی کرسی کے اوپر بیٹھے ہیں
اس تصویر کو دیکھتے ہوئے کافی زیادہ لوگوں نے اس کے بارے میں اپنی راۓ دیں اور کئی لوگوں کا تو کہنا تھا کہ اسد قیصر قائی قبیلے کے سردار بن گئے ہیں اور اسی طرح کے کافی مزاحیہ مزاحیہ کمنٹس بھی لوگوں کی طرف سے دیکھنے کو ملے
Hello viewers, you are talking about a very important news. Recently, the Speaker of the National Assembly of Pakistan, Asad Qaiser, visited Turkey and during his visit, he also visited the seat of Koralish Usman, where he During the shooting of Korlesh Usman drama, some pictures of Asad Qaiser were also taken
During this period, when Asad Qaiser visited Gulshan-e-Usman in the shooting set, a lot of pictures of him were taken there with a truck working in Kalash-e-Usman as soon as these pictures were posted on social media. So these pictures started going viral and these pictures gained a lot of popularity
These pictures were posted on the profile of National Assembly Speaker Asad Qaiser. In these pictures, Asad Qaiser is standing with a lot of actors, in which his picture was also taken with the actor playing the role of favorite Usman and also the drama. A lot of his pictures were also seen with the producer
One of the images that went viral on social media shows Asad Qaiser sitting on the chair of the chief of the Kai tribe in the drama and he is sitting on the chair of Usman, the chief of the Kai tribe.
Looking at this picture, a lot of people gave their opinion about it and many people said that Asad Qaiser has become the leader of Qai tribe and many similar funny comments were also seen by the people.
Khao kabily k sardar hain