▷❤️ Kia Ehtelam Se Roza Toot Jata Hai?

احتلام ایک ایسی چیز ہے جو کہ ہر بالغ مرد اور عورت کو ہوتا ہے اسی طرح لوگوں کے کافی زیادہ سوالات ہیں کافی لوگ پوچھتے ہیں کہ کیا احتلام ہونے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے (Kya ihtelam Se Roza Toot Jata Hai?) تو آج ہم اسی بات کا خلاصہ کریں گے آیا کہ کہ روزے کے دوران احتلام ہونے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا کچھ نہیں ہوتا

کافی سارے علماء کرام سے پوچھا گیا ہے کہ کیا روزے کے دوران احتلام ہونے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے تو سارے علماء کرام اس بات پر متفق ہے کہ اگر کسی بالغ مرد یا عورت کو سوئے ہوئے خود ہی احتلام ہو جائے تو اس سے روزہ بالکل بھی نہیں ٹوٹتا

اس کے اوپر شرط یہ ہے کہ اس میں اس کا جان بوجھ کر کر شامل نہیں ہونا چاہیے کیونکہ اگر سونے کے دوران خود بخود احتلام ہوتا ہے تو پھر تو کوئی بات نہیں آپ اٹھ کر نہا لیں اگر آپ آپ خود اپنے آپ کو احتلام کرواتے ہیں تو اس سے آپ کا روزہ ٹوٹ جائے گا لیکن اگر احتلام خود ہی ہو جاتا ہے تو اس سے آپ کا روزہ نہیں ٹوٹتا

Hhtelam in roza shia

ہر مسلمان چاہے وہ سنی ہے یا شیعہ ہے یا اہل حدیث ہے اگر اسے روزے کی حالت میں خود بخود احتلام ہوتا ہے تو اس سے بالکل بھی روزہ نہیں ٹوٹتا لیکن اگر وہ خود اپنے آپ کو احتلام کی حالت میں لاتا ہے تو اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے

Kya muth marne se roza toot jata hai?

یقینا اس ناپاک حرکت سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے وہ شخص جو کہ اس حرکت کو روزے کی حالت میں کرتا ہے اس کے لئے سخت گناہ ہے اور یہ گناہ بہت بڑا ہوگا یہ برا کام تو بالکل بھی اسلام میں جائز نہیں اگر کوئی روزے کے علاوہ بھی اس بری حرکت کو کرتا ہے تو اسے سخت گناہ ملے گا

Categories All

Welcome To Basestamp.com This Is Sam a Blogger And Social Media influencer. I Will Provide You Kururlus Osman, The Great Seljuks, Latest News About Movies And Technology Related Information.

Leave a Comment